تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی )کے افسروں کو مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے
اپنے ٹوئٹر پیام میں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ہند کے معاشی سروے17۔2016کے دوران شفافیت جواب دہی اور آمدنی کے معاملہ میں حیدرآباد سرفہرست رہا ۔